With the goal of enabling wider communities within the education ecosystem to improve learning outcomes, TCF introduced the Dastak Online Teacher Training Programme that leverages decades of TCF’s teacher development experience. The programme provides subsidised online training that aims to improve teaching skills, help in professional growth, and enable teachers to become effective teachers and role-models for their students
Programme Objectives
Develop Better Teachers for Better Classrooms
Foster Leadership Abilities in Teachers
Develop Growth Mindset & Culture of Continuous Learning
Produce Agents of Positive Change
Programme Highlights
Dastak is a comprehensive online teacher training programme tailored to accommodate the demanding schedules of educators. Over the course of 6 weeks, participants engage in 36 hours of learning focused on practical skills and transformative concepts. Our training sessions are conducted over Zoom, ensuring accessibility and convenience for all. Mentees who successfully complete the training and meet our passing criteria receive TCF Dastak E-Certificates and also become part of Dastak’s Post-Training Support Group: Seekho aur Sikhao, where they get a chance to engage with hundreds of educators from across Pakistan.
Our Trainers Our Success Partners:
At Dastak, our journey of impact is guided by our dedicated Success Partners – Our Trainers. They embody the crucial role of not only disseminating knowledge and wisdom but also nurturing the very mindset that is essential for catalysing positive change within our education system.
Who should attend?
Whether you’re a teacher, facilitator, home tuition teacher, or aspiring tutor, Dastak welcomes you. We recognise the diverse roles educators play and offer our training to benefit all those who are committed to making a difference in students’ lives. Invest in your professional growth for only PKR 1,000. This nominal fee covers the entire training programme, enabling you to access invaluable resources and expert guidance.
What will you achieve?
Through this transformative teacher training programme, trainees will acquire an array of skills aimed at enhancing their teaching expertise. These skills include:
- Effective Classroom Management: Equipping trainees with strategies to create engaging and disciplined classroom environments, essential for effective learning.
- Lesson Planning & Delivery: Enabling trainees to craft well-structured lessons that captivate and educate, leading to improved student comprehension.
- Enhanced Feedback & Assessment Skills: Empowering trainees to provide constructive feedback and skillful assessments that guide student progress.
- Diverse Teaching Methods and Aids: Familiarising trainees with a diverse toolbox of teaching techniques and aids, enhancing their ability to cater to varying learning styles.
- Continuous Professional Development: Nurturing a culture of growth and improvement, fostering a commitment to lifelong learning.
دستک آن لائن ٹیچر ٹریننگ پروگرام
ٹی سی ایف کے دستک آن لائن ٹیچر ٹریننگ پروگرام کا مقصد تعلیمی نظام سے منسلک اُن اساتذہ تک معیاری تربیت کو پہنچانا ہے جو پورے پاکستان میں طلباء کوتعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ اس پروگرام کا مقصدکم قیمت میں آن لائن ٹریننگ کےذریعے اساتذہ کی تدریسی مہارتوں کو بہتر بنانا، پیشہ ورانہ ترقی میں ان کی مدد کرنا، اور اُن کو اپنے طلباء کے لیے موثر معلم اور رول ماڈل بنانا ہے۔
پروگرام کی خصوصیات
پروگرام کے مقاصد
بہتر کلاس رومز کے لئے بہتر اساتذہ تیار کرنا
اساتذہ میں قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دینا
متحرک ذہنیت اور مسلسل سیکھنے کے ماحول کی تشکیل
مثبت تبدیلی کے نمائندے تیار کرنا
ہماری ٹرینرز ، ہماری کامیابی کی ہمسفر
بہتر اساتذہ تیار کرنے کے اس سفر میں ہماری سب سے اہم ہمسفر ہماری ٹرینرز ہیں۔ وہ نہ صرف علم و حکمت کو پھیلانے میں ایک کلیدی کردار ادا کرتی ہیں بلکہ اس ذہنیت کو بھی پروان چڑھاتی ہیں جو ہمارے تعلیمی نظام میں مثبت تبدیلی کو متحرک کرنے کے لیے اساتذہ میں ضروری ہے۔
یہ پروگرام کس کے لئے ہے؟
چاہے آپ ایک استاد، سہولت کار، گھر پر یا کسی ادارے میں ٹیوشن فراہم کرنے والی ٹیوٹر، یا استاد یا ٹیوٹر بننے کی خواہشمند ہیں، دستک آن لائن ٹیچر ٹریننگ پروگرام آپ کا استقبال کرتا ہے. ہم اساتذہ کے مختلف کرداروں کو تسلیم کرتے ہیں اور ان تمام لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے اپنی تربیت پیش کرتے ہیں جو طلبہ کی زندگیوں میں مثبت فرق پیدا کرنے کے لیے پرعزم ہیں. پروگرام کی فیس صرف ایک ہزار روپے ہے جس کے ذریعے آپ اپنی پیشہ وارنہ ترقی میں سرمایہ کاری کرسکتی ہیں۔ یہ برائے نام فیس پورے تربیتی پروگرام کا احاطہ کرتی ہے، جو آپ کو انمول وسائل اور ماہرانہ رہنمائی تک رسائی فراہم کرتی ہے۔
اس پروگرام سے آپ کیا حاصل کریں گی؟
دستک آن لائن ٹیچر ٹریننگ پروگرام کے ذریعے اساتذہ کے لئےمتعدد ایسی صلاحیتوں کا حصول ممکن بنایا جاتا ہے جن کے استعمال سے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں نمایاں تبدیلی دیکھی جاسکتی ہے۔ ان مہارتوں میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
کلاس روم کا موثر انتظام : کمرہجماعت میں موثر انداز میں سیکھنے کے عمل کو فروغ دینے کے لئے موثر حکمت عملی بنانے کی مہارت جس کےذریعے ایک منظم اور طلباء کی شمولیت سے بھرپور کلاس روم قائم کی جاسکے۔
بہتر فیڈ بیک اور جانچ کی صلاحیتیں : تعمیری رائے اور ہنر مندانہ جائزے فراہم کرنا جو طلباء کی علمی ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔
سبق کی منصوبہ بندی اور ترسیل : سبقی منصوبہ بندی کے اصولوں سے واقفیت اور ایسے اسباق کی تیاری جو ساخت کے لحاظ سے مناسب ہوں اور طلباء کو مشغول رکھتے ہوئےاُن تک سبقی موادکو اس انداز میں پہنچائیں کہ طلباء کے علم اور ان کی سمجھنے کی صلاحیت میں بتدریج اضافہ ہو۔
مختلف اقسام کے تدریسی طریقے اور امدادی اشیاء : تدریسی تکنیکوں اور امدادی اشیاء کا ایک مجموعہ جو مختلف اقسام کے طلباء کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔
مسلسل پیشہ ورانہ ترقی : بہتری ، ترقی اور عمر بھر سیکھنے کے جذبے سے سرشار ماحول کا فروغ۔